نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی فوجی مشیروں اور دوسرے ممالک کے فوجیوں کی طرح جو عراقی فوجیوں کی مدد کر رہے ہیں، ایرانی فوجی بھی عراقی فوجیوں کو مشورے دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی فوجی مشیروں کی عراق میں موجودگي مکمل طور پر حکومت عراق کی اطلاع اور آگاہی سے ہے۔ یہاں پر یہ بات قابل توجہ ہے کہ فلوجہ آپریشن کے خلاف ...
امریکی وفد سے اہم ملاقات کے دوران افغانستان میں طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے امریکی وفد سے اہم ملاقات کے دوران افغانستان میں طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کابل میں امریکی فوج کے ک ...
امریکی کمپنی کو مملکت میں تیل تلاش کرنے کا اختیار دیا۔ اس کے بعد 1933 میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ مذکورہ معاہدے کے 12 برس بعد 14 فروری 1945 کو شاہ عبد العزیز آل سعود نے امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کی بنیاد رکھی۔ ...
امریکی فوجیوں کا اڈہ ہے۔
دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کی جانب سے مسلط کردہ جنگ پر پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ ہے جس کی وجہ سے ریاض مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوا ہے۔ در حقیقت سعودی عرب نے لحج، الجوف اور مآرب صوبوں میں اپنی وسیع فوجی توانائی کا مظاہرہ کیا، اس طرح سے کہ سعودی عرب کے قریبی ذرائع کا ...
امریکی سینیٹر جان مکین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ الوقت - امریکی سینیٹر جان مکین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔
جان مکین ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان اور اس کے نواحی علاقو ...
امریکی حلقوں کی ناراضگی کے سبب وہ یہ قدم اٹھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ریاض کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن و صلح اتنی زیادہ کامیاب ہو سکتی ہے جو حالیہ جنگوں میں حاصل نہیں ہو سکی۔ سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مصر کے دو جزیروں تیران اور صنافیر سے اقتصادی فائدہ اٹھانے میں کا ...
امریکی جارحیتوں کی تازہ صورتحال، یمن بحران کے حل کے لئے ہونے والے آخری مذاکرات کے نتائج اور سعودی عرب کے محاصرے سے مقابلے کے لئے یمنی عوام کی مدد کے راستوں کا جائزہ لے گا۔
کہا جا رہا ہے کہ تحریک انصار اللہ کا وفد عراق کے بعد ایران اور لبنان کا بھی دورہ کرے گا۔
قابل ذکر ہے کہ سعودی جارحین نے مسلسل ...
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسیٹیڈ پریس نے خبر دی کہ طالبان کے 3 سینئر ارکان پر مشتمل وفد نے حال ہی میں اسلام آباد میں پاکستانی عہدیداران سے متعدد ملاقاتیں کیں اور انہیں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قطر میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے بارے میں بریفنگ دی۔
امریکی خفیہ ایجنسی کے ساتھ مل کر یمنی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سازش کر رہی ہے۔ وہ یمن سے زیادہ سے زیادہ یہودیوں کی نقل مکانی کے خواہشمند ہیں۔ نقل مکانی کے لئے ہر یہودی کے مقابلے میں حکومت کے کارندوں کو کو پچاس ہزار ڈالر سے زیادہ رقم بطور رشوت دی گئی۔ اس کے بعد ان کی یمن سے منتقلی ہوئی۔ اس کے بعد ...
امریکی کانگریس کا ایک وفد امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں مذاکرات کرنے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس کا ایک وفد امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں مذاکرات کرنے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
اسرائیل کے ٹیلویژن-10 ن ...